اوکاڑہ ، زہریلا کھانا کھانے سے 8 افراد کی حالت غیر   


کو شائع کی گئی۔ June 28, 2020    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) نواحی علاقے کوٹ سلطان بی بی پور میں زہریلا کھانا کھانے سے گھر والوں کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرین میں 2 مرد، 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں۔ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔متاثرہ افراد میں شہادت علی ولد غلام علی ۔حاجی ولد شہادت ثریا بی بی زوجہ شاہد اقبال ۔علیشاہ دخترشاہد ۔ارم دختر شاہد شہروز ولد شاہد ۔بسما دختر شاہد ۔سکینہ زوجہ شاہد شامل ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme