اوکاڑہ ، شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی   


کو شائع کی گئی۔ December 29, 2020    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) نواحی کالونی میں واقع گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو 1122کالر کے مطابق مظفر کالونی 5 فور ایل میں واقع گھر میں آگ لگ گئی۔ گھر والوں کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes