اوکاڑہ ، ڈاکوؤں اور پولیس کی کراس فائرنگ ۔ایک ڈاکو ہلاک 5فرار   


کو شائع کی گئی۔ August 22, 2020    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

اوکاڑا( یو این پی )تھانہ گوگیرہ کی پولیس پارٹی ریڈ کے لیے جا رہی تھی کہ 40 جی ڈی کے قریب 6/5 کس ڈاکوؤں نے درخت کے ذریعے سڑک بلاک کر رکھی تھی پولیس کے آنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی پولیس پارٹی نے بھی فائرنگ کی کراس فائرنگ کے دوران ایک کس نامعلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جس کو برائے علاج معالجہ ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فرار ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes