اوکاڑہ ، کار میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا   


کو شائع کی گئی۔ May 4, 2021    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)دیپالپورکچہری روڈ میں کار کو آگ لگ گئی۔ ڈرائیور کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کار کو آگ لگی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے کوئیک ریسپانس کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کیلئے فائر فائٹنگ آپریشن شروع کردیا۔ ریسکیو ٹیمیں پیشہ ورانہ فائر فاٹینگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لینے میں کامیاب ہو گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme