اوکاڑہ کی نواحی آبادی میں ذہنی معذور شخص 40 فٹ گہرے کنواں میں گر گیا   


کو شائع کی گئی۔ June 25, 2020    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی ) کی نواحی آبادی ڈیراں نزد زمان پارک میں ذہنی معذور شخص پیدل چلتے ہوئے کنواں میں گر گیا حادثہ کے نتیجے میں 50 سالہ شخص معمولی زخمی ہوا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کرکے کنواں میں گرنے والے شخص کو بحفاظت کنواں سے باہر نکال لیا۔ زخمی شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes