ایبٹ آباد: ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا شوق طالبعلم کی جان لے گیا   


کو شائع کی گئی۔ July 11, 2020    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

ایبٹ آباد(یواین پی) ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور طالب علم کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے باگن کے رہائشی طالبعلم عبد الصمد پسٹل ہاتھ میں لے کر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس دوران چل گئی جس کے بعد وہ طالبعلم موقع پر ہی چل بسا۔پولیس نے لاش قبضے میں لے لی جس کے بعد پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes