ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،سپاہی امتیاز علی شہید   


کو شائع کی گئی۔ February 21, 2020    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے کیانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی امتیاز علی شہید ہو گیا ۔پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے بھارتی چیک پوسٹ تباہ ہو گئی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes