ایم اے ٹھاکر کامیڈین کے اسٹیج پلے”عید کا ورلڈکپ“ نے عید کا میلہ اپنے نام کر لیا   


کو شائع کی گئی۔ June 8, 2019    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

کاسٹ میں بلو رانی ،حنا جان،زینت امان،ندا چوہدری ٹو ،امتیاز مغل،ثاقی خان اور سلمان چوہدری شامل
لاہور(یو این پی) الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں پیش کئے جانے والے ایم اے ٹھاکر کامیڈین کے اسٹیج پلے”عید کا ورلڈکپ“ نے عید کا میلہ اپنے نام کر لیا تفصیلات کے مطابق الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں شائقین ڈرامہ کے لئے معروف ایکٹرایم اے ٹھاکرکامیڈین کاچھوٹی عید پہ بڑا اسٹیج پلے ” عید کا ورلڈکپ “پیش کیا گیاجسے شائقین نے خوب پسند کیا تحریر و ہدایات بھی ان کی ہیں عید کے اسپیشل اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسرصبا کاظمی، بھٹی برادران،مقصود بھٹی،سلمان چوہدری،سنی کنگ آف یو اے ای ہیں جس کی نمایاںکاسٹ میںبلو رانی ،حنا جان،زینت امان،ندا چوہدری ٹو ،ایم اے ٹھاکر ،امتیاز مغل،ثاقی خان اور سلمان چوہدری شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题