ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کا خصوصی دورہ ملتان   


کو شائع کی گئی۔ June 30, 2020    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

ملتان(یواین پی) پولیس لائن میں آمد پر ایڈیشنل پنجاب کو زبیدہ پروین ایس پی ملتان ریجن نے ویلکم کیا اور گلدستہ پیش کیا ایس پی ڈیرہ غازی خان بہار احمد شاہ ، ڈی ایس پی وہاڑی نمرین منیر نے ویلکم کیااس موقع پرڈی ایس پی لودھراں ملک اعجاز، ڈی ایس پی پاکپتن ملک رفیق مظفر گڑھ سے ڈی ایس پی عبدالرحیم م، لیہ سے ڈی ایس پی غلام فرید ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر شاہد ، پبلک ریلیشن آفیسر نوید بھی موجود تھے ایڈیشنل آئی جی نے پولیس لائن میں یادگار شہداءپر حاضری دی، یاد گار شہداءپر گلدستہ پیش کرنے کے بعد خصوصی دعا کی گئی ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے کہا کہ اچھی کارکردگی کے حامل جوانوں کا مورال بلند کرنا ضروری ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes