ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا   


کو شائع کی گئی۔ June 2, 2020    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

ہم عظیم ثقافتی اقدار کے وارث ہیں جن کا فروغ اولین ترجیح ہوگی ثمن رائے
لاہور (یواین پی )ثمن رائے کو لاہور آرٹس کونسل الحمرا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے انھوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے موقع پریواین پی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم عظیم ثقافتی اقدار کے وارث ہیں جن کا فروغ اولین ترجیح ہوگی، الحمرا کے پلیٹ فارم سے ادب و ثقافت کی ترویج وترقی کے لئے بھر پور وسائل برو¿ے کا ر لائیں گے انھوں نے مزید کہا کہ اس روایات کو فروغ دیا جائے گا جو ہماری تہذیبوں و ثقافت کی اصل پہچان ہیںواضح رہے قبل ازاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے مختلف ادبی و ثقافتی اداروں کے علاوہ متعدد اداروں کی سربراہی کرتے ہوئے اپنی خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog