بابا گرو نانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری   


کو شائع کی گئی۔ October 30, 2019    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) وفاقی حکومت نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کر دیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ یادگاری سکے کے ایک رخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان کندہ ہے جبکہ دوسرے رخ پر سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ کی تصویر ہے، ساتھ ہی گرو نانک دیو جی 1469-2019 کے الفاظ درج ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy