برف سے بنا ہوٹل جہاں کی ہر چیز برف سے بنی ہو ئی ہیں   


کو شائع کی گئی۔ January 21, 2014    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

\"2\"

اسٹاک ہوم…برف سے بنے دیو ہیگل مجسمے تو دنیا بھر میں بنا ئے جا تے ہیں لیکن سوئیڈن کے ایک قصبے  میں ایک ایسا ہو ٹل بھی ہے جسے مکمل طور پر بر ف سے تیا ر کیا گیا ہے۔اس بر فیلے ہو ٹل کی تیاری میں 40 ہزا ر ٹن بر ف استعما ل کی گئی ہے جہاں سونے اوربیٹھنے کیلئے چا روں طرف صرف برف ہی برف ہے۔یہ دلچسپ ہو ٹل ہر سا ل دسمبرسے اپریل تک لو گو ں کے لئے کھولا جا تا ہے جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد آکر لطف اندوز ہو تی ہے۔واضح رہے کہ یہ دنیا کا پہلا بر فیلا ہوٹل ہے اور اس سے متا ثر ہو کر ہی جاپان،کینیڈا اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اس طرزکے ہوٹل تعمیر کیے گئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog