بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا   


کو شائع کی گئی۔ January 14, 2019    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) بینظیر ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا پرائیویٹ جہاز رن وے سے پھسل گیا۔ رن وے پر پھسلن کے باعث جہاز رن وے سے اترا، تاہم بلاول بھٹو محفوظ رہے اور زرداری ہاؤس روانہ ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes