بلوچستان اسمبلی کے 7 حلقوں کی حد بندیاں سپریم کورٹ میں چیلنج   


کو شائع کی گئی۔ June 7, 2018    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) سپریم کورٹ میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں کی حد بندیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں کل ابتدائی سماعت ہو گی۔سپریم کورٹ میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں کی حد بندیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ان میں پی بی 17 اور حلقہ پی بی 18، پی بی 32، 33، 34، 35 اور پی بی 36 کی حلقہ بندیاں شامل ہیں۔سپریم کورٹ میں تمام اپیلوں پر ابتدائی سماعت کل ہو گی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں خارج کر دی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog