بلوچستان کے عام انتخابات میں 9 اضلاع حساس ترین 11 حساس قرار   


کو شائع کی گئی۔ June 27, 2018    ·(TOTAL VIEWS 120)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) بلوچستان کے عام انتخابات میں 9 اضلاع کو حساس ترین قرار دے دیا جبکہ 11 اضلاع کو حساس قرار دیا ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے عام انتخابات میں بلوچستان کے 9 اضلاع مستونگ،آواران،پنجگور،گوادراورخضدار جبکہ بلوچستان کے 11 اضلاع کو حساس قرار دیا جن میں نوشکی‘ڈیرہ بگٹی‘قلعہ عبداللہ‘واشک اورکوئٹہ شامل ہیں جبکہ سبی‘چاغی‘پشین،لورالائی اور قلعہ سیف اللہ میں حالات بہتر ہیں تاہم حکومت کی جانب سے حالات کو مزید بہتر بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت اٹھا رہے ہیں اور الیکشن کمیشن بھی اس سلسلہ میں اقدامات کرنے پر غور کررہا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme