بنت نیل،گلوکارہ ام کلثوم کی45 ویں برسی ”آج “منائی جائے گی   


کو شائع کی گئی۔ February 3, 2020    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments

لاہور(یواین پی) عالم اسلام کی عظیم گلوکارہ ام کلثوم کی45 ویں برسی آج 3فروری بروز پیرکو منائی جائے گی وہ31 دسمبر 1898 کو مصرکے ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں 1934میں انہوں نے ریڈیو قاہرہ سے اپنا پہلا پروگرام پیش کیا ام کلثوم کو مصر کا سب سے بڑا اعزاز الکمال میڈل عطاکیا گیا انہیں بنت نیل ، کوکب مشرق، بلبل صحرا اور صوة العرب جیسے خطابات بھی ملے تھے ام کلثوم نے شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظموں شکوہ جواب شکوہ کا عربی ترجمہ بھی گایا تھا حکومت پاکستان کی جانب سے 2 اپریل1968 کو ستارہ امتاز عطا کیا وہ3 فروری 1975کو وفات پاگئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes