بوریوالہ،ہومیوڈاکٹر میاں اظہرکی اہلیہ،میاں بلال ارشاد کی بہن انتقال کر گئیں   


کو شائع کی گئی۔ August 5, 2020    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

نماز جنازہ 6اگست بروز جمعرات صبح 8 بجے شہر والے قبرستان کی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی
بورے والا (یواین پی) میاں بلال ارشاد کی بہن اورہومیو ڈاکٹر میاں محمد اظہر کی اہلیہ انتقال کر گئیں تفصیلات کے مطابق ماہر علاج بالغذا ڈاکٹرمیاں محمد اظہر”غذائی کلینک“ کی اہلیہ اور میاں بلال ارشاد ”غنی پراپرٹی ڈیلر“ کی بہن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ کل مورخہ6اگست2020ءبروز جمعرات صبح 8 بجے شہر والے قبرستان کی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ہومیوڈاکٹر میاں محمد اظہر کی اہلیہ کے انتقال پہ ڈاکٹر بی اے خرم ،ڈاکٹر منصورشاہد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر غلام مرتضی بھٹی،ڈاکٹر محمد فہیم رانا،ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر وقاص خرم،سید مشتاق احمد شاہ ،مختار احمد طاہر ایڈووکیٹ،علی چوہدری ،رانا ایم اشرف حمزہ خرم ودیگر نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes