بورےوالا.محمد جمیل بھٹی ضلعی صدر انجمن تاجران کے بڑے بھائی انتقال کر گئے   


کو شائع کی گئی۔ March 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

بورےوالہ (ڈاکٹر امجد حسین امجد )بورےوالا.محمد جمیل بھٹی ضلعی صدر انجمن تاجران کے بڑے بھائی محمد امین بھٹی قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انکی رہائش لاہور روڈ نزد فوارہ چوک پر واقع ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد از نماز عصر شام 5:30 بجے شہر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题