بورے والا،نوسرباز گروہ موبائل شاپ سے تیس ہزار نقدی لے اڑا   


کو شائع کی گئی۔ March 6, 2018    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

بورے والا(یواین پی )نوسرباز گروہ پرانا ڈاکخانہ چوک میں تھانہ ماڈل ٹائون سے چند قدم کے فاصلہ پر واقع ایس ایس موبائل سے 30ہزار نقدی لے اڑا ۔ نوسرباز مرد اور عورت سفید کرولا کار میں آتے اور بھاگتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھے جا سکتے ہیں اس نوسر باز گروہ جس میں دو خواتین بھی شامل ھیں عربی زبان پر عبور رکھتے ھیں گزشتہ دس دن سے بوریوالہ میں وارداتیں کر رہے ھیں

اہلیان شہر کی ڈی پی او وہاڑی عمر سعید سے اپیل ھے کہ ان نوسر بازوں کی نادرا سے فیس ویریفیکیشن کروا کر ان کو قانون کے شکنجے میں لا کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ تاجر پیشہ طبقہ نوسر بازوں‌سے محفوظ رہیں‌

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme