بورے والاا ور گردونواح میں مو سلا دھار بارش   


کو شائع کی گئی۔ August 27, 2020    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments


بورے والا(یواین پی)شہرا ور گردونواح میں مو سلا دھار بارش مو سم خوشگوار ہو گیا گرمی کا زور ٹوٹتے ہی گرمی سے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا بارش کا پانی گلیوں میں  کھڑا ہو نےسے سیوریج سسٹم ناکارہ جبکہ  بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog