بورے والا ، مانا موڑ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق   


کو شائع کی گئی۔ June 2, 2019    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

بورے والا(یواین پی) مانا موڑ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے تفصیل کے ماطابق بس لاہور ٹائم لاہور سے میلسی کی طرف جا رہی تھی کہ مانا موڑ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے. تقریباً اب تک 10مسافروں کو تحصیل ہیڈ کورٹر بورے والا شفٹ کر دیا گیا ہے جن میں سے 2 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں..معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا جائے گا.. ریسکیو زرائع

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes