بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار   


کو شائع کی گئی۔ June 15, 2018    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

بورے والا(یو این پی)بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار،صبح 5بجکر45منٹ پر جامعہ محمد اہلحدیث محمد بلاک حبیب کالونی میں مولانا محمد اسلم سلیم،صبح6بجکر 15منٹ پر مرکز شہداء طیبہ مرکز مجاہد کالونی میں مولانا غلام قادر سبحانی،صبح 6:30بجے مرکز سراج الحدیث سلمان ٹاؤن کی نماز چلڈرن پارک چونگی نمبر میں حافظ نعمت اللہ عاجز،جامعہ مسجد توحید شاہ فیصل کالونی میں مولانا محمد اسحاق،جامعہ مسجد رحمانیہ اہلحدیث امجد ٹاؤن میں مولانا افضل زیزدانی،جامعہ مسجد اقصیٰ شادمان کالونی میں حافظ عبدالوکیل،’’صبح6:45بجے جامع مسجدشب قدر مجاہدکالونی حافظ عتیق الرحمان‘‘ مرکزی جامعہ مسجد اہلحدیث ای بلاک میں مولانا حافظ زبیر احمد گوداسپوری،مرکز ابوہریرہ 259ای بی میں حافظ محمد شہباز،جامعہ مسجد شمس اہلحدیث مرضی پورہ میں مولانا عبدالحمید شورش،صبح7بجے جامعہ مسجد الفاروق میں حافظ راؤ منور احمد خاں،مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں قاری محمد ہارون،جامعہ حنفیہ آئی بلاک سول لائن میں اسلامک ایجوکیشن بورڈ کے مرکزی صدر قاری محمد طیب حنفی،جامعہ مسجد اقصیٰ مجاہد کالونی میں قاری عمر فاروق(ایم اے ایم ایڈ)،جامعہ مسجد بیت الحمد صادق ٹاؤن میں مولانا محمد شفیق ہمایوں،جامعہ مسجد ابراہیمیہ یعقوب آباد میں حافظ محمد سلیمان،جامعہ مسجد ڈی بلاک کے خطیب مولانا حافظ محمد یاسرڈی پی ایس بورے والا میں،جامعہ مسجد نعمان لالا زار کینال ویومیں قاری محمد اقبال،صبح 7بجکر 15منٹ پر مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں مولانا محمد ہارون،جامعہ مسجد مکی کے بلاک میں مولانا حافظ ابودردہ،صبح7بجکر30منٹ پر جامدہ مسجد بلال امجد ٹاؤن میں حافظ اسماعیل حاکمی،جامعہ مسجد مہریہ حاکمیہ 445ای بی میں حافظ رضاء المصطفیٰ،جامعہ مسجد ابوہریرہ303ای بی میں مولانا حافظ ریاض احمد،جامعہ مسجد عمر فاروق بیرکی میں قاری ابوبکر صدیق،جامعہ مسجد اہلحدیث 203ای بی میں مولانا حافظ یحییٰ،جامعہ مسجد حضراء گلشن رحمان ٹاؤن،جامع مسجد مقصود مدینہ لالہ زار کینال ویو میں پروفیسر علامہ طالب حسین،صبح 7بجکر45منٹ پر جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں صاحبزادہ سید محمد محفوظ الحق شاہ، جامعہ مسجد گلی نمبر1ڈوگراں والی میں قاری سید افتخار علی شاہ،جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ صدام اؤن میں قاری اللہ بخش سعیدی،المدینہ سنہری مسجد گلی نمبر8مدینہ کالونی میں قاری عطاء الرحمن صدیقی،جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر9مدینہ کالونی میں قاری اللہ تہ فاروقی،صبح 8بجے جامعہ مسجد بلال گلی نمبر4میں قاری مقبول عاصی،جامعہ مظہریہ دارالعلوم محمد نگر( قاری اسحاق والی) میں قاری محمد عرفان،جامعہ مسجد گلزار حبیب لاٹ بھٹیاں میں قاری محمد کبیر قادری،جامعہ مسجد فاروقیہ اقبالنگر گلی نمبر4مفتی سعید احمد،جامعہ مسجد یا رسول اللہ 124ای بی میں سید عاشق حسین شاہ عید کی نماز پڑھائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy