بورے والا این اے ایک سو باسٹھ سے عائشہ نذیر جٹ بھی امیر ترین امیدواروں میں شامل،اثاثے ایک ارب تیس کروڑ سے زائد   


کو شائع کی گئی۔ June 26, 2018    ·(TOTAL VIEWS 517)      No Comments

بورے والا(یواین پی)این اے 162 سے امیدوار عائشہ نذیر جٹ بھی امیر ترین امیدواروں میں شامل۔عائشہ نذیر جٹ نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اندرون اور بیرون ملک اثاثے 1 ارب 30 کروڑ 49 لاکھ95 ہزار 967 روپے ظاہر کیے گئے ہیں۔انہوں نے اندرون ملک اثاثہ جات کی مالیت 3 کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی ہے جبکہ برطانیہ میں فلیٹ اور سعودی عرب میں کنسٹرکشن کمپنی میں وہ 18 کروڑ 83 لاکھ کی حصہ دار ہیں انکے پاس زیورات اور فرنیچر کی مالیت 40 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے انکے پاکستانی بنک اکاونٹس میں 2 لاکھ 79 ہزار روپے موجود ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog