بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی پی ایچ ایم اے کو جیت کی مبارک باد   


کو شائع کی گئی۔ August 9, 2018    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

بورے والا (یواین پی)پی ایچ ایم اے کی جیت کی خوشی میں‌ بورے والا ہومیو ڈاکٹر زایسو سی ایشن بورے والا کا ایک اجلاس ڈاکٹر احسن رشید میاں‌کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ہومیو پیتھک کونسل کے انتخابات میں پی ایچ ایم اے کی شاندار کامیابی پہ اظہار تشکر کے ساتھ اس امر کا اظہار کیا گیا کہ پی ایچ ایم اے کا پورا پینل ہومیو پیتھک کی ترقی اور ہومیو ڈاکٹرز کے مسائل کے حل کیلئے احسن طریقہ سے کام کریں‌گے بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن نے اس موقع پہ ڈاکٹر رائو غلام مرتضی سمیت جیتنے والوں کو مبارک باد بھی دی اجلاس میں ڈاکٹر مختاربیگ ،ڈاکٹر زاہد حسین زاہد،ڈاکٹررانا محمد فہیم،ڈاکٹرمحمد سلیم ،ڈاکٹرابرارحسین،ڈاکٹر امجد نصیر،ڈاکٹر شفیق ،ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹرمحمد منصورالحق شاہداور ڈاکٹر بی اے خرم نے شرکت کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes