بھارتی دلہنوں کی خودکشیوں میں ہوشربا اضافہ   


کو شائع کی گئی۔ December 4, 2018    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

نئی دہلی(یواین پی) دنیا بھر میں جتنی خواتین ہر سال خودکشی کرتی ہیں ان میں سے لگ بھگ 40فیصد بھارتی خواتین ہوتی ہیں جہاں 15سے 29سال کی لڑکیوں، بالخصوص دلہنوں میں خودکشی کے رجحان میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق طبی جریدے ’دی لینسیٹ‘ کے ماہرین نے اس معاملے پر اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ بھارت میں خود کشی کرنے والی 71فیصد خواتین کی عمر 40سال سے کم ہوتی ہے۔ بھارت میں جس عمر کی خواتین سب سے زیادہ خودکشی کر رہی ہیں وہ 15سے 29سال ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题