بھارت سفارتی آداب بھی بھول گیا، پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار گرفتار   


کو شائع کی گئی۔ January 14, 2019    ·(TOTAL VIEWS 24)      No Comments

نئی دہلی: (یو این پی) پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو نوٹ پر زبردستی دستخط کروانے کے بعد چھوڑ دیا گیا، پاکستان کا شدید احتجاج، اقدام ویانا کنونشن کی خلاف ورزی قرارذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے ایک پاکستانی ہائی کمیشن اہلکار کو کئی گھنٹے حراست میں رکھا اور ایک نوٹ پر زبردستی دستخط کرانے کے بعد چھوڑا گیا۔پاکستان نے اس معاملے پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدام ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان اس حرکت کا بھارت کو جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes