بھارت کے مقابلے کیلئے چین پاکستان کو آٹھ آبدوزیں فراہم کرے گا   


کو شائع کی گئی۔ July 17, 2018    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

کراچی (یواین پی) بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے چین پاکستان کو 8آبدوزیں تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
بھارتی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کے تحت، چین کی جہاز تیار کرنے والا ادارہ پاکستان کیلئے 8 آبدوزیں تیار کر رہا ہے جو جلد ہی پاکستان کو فراہم کر دی جائیں گی۔ بھارت کے پاس 16 جبکہ پاکستان کے پاس 10 آبدوزیں ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme