بےشک الله توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے سُوۡرَةُ النِّسَاء   


کو شائع کی گئی۔ November 10, 2013    ·(TOTAL VIEWS 543)      No Comments

\"10\"
اور تمہاری عورتوں میں سے جوکوئی بدکاری کرے ان پر اپنوں میں سے چار مرد گواہ لاؤ پھر اگر وہ گواہی دے دیں تو ان عورتوں کو گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ انہیں موت آ جائے یا الله ان کے لیے کوئی راستہ نکال دے (15) اور تم میں سے جو دو مرد وہی بدکاری کریں تو ان کو تکلیف دو پھر اگر وہ توبہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں تو انہیں چھوڑ دو بےشک الله توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے (16) ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy