بےشک الله توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے سورة النِّسَاء   


کو شائع کی گئی۔ December 3, 2016    ·(TOTAL VIEWS 1,813)      No Comments

qq

اور تم میں سے جو دو مرد وہی بدکاری کریں تو ان کو تکلیف دو پھر اگر وہ توبہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں تو انہیں چھوڑ دو بےشک الله توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے (16) الله پر توبہ قبول کرنے کا حق انہیں لوگو ں کے لیے ہے جو جہالت کی وجہ سے برا کام کرتے ہیں اس کے بعد جلد ہی توبہ کر لیتے ہیں اُن لوگو ں کو الله معاف کر دیتا ہے اور الله سب کچھ جاننے والا دانا ہے (17)۔
سورة النِّسَاء

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes