بے حیائی کے ظاہر اور پوشیدہ کاموں کے قریب نہ جاؤسورة الاٴنعَام   


کو شائع کی گئی۔ February 20, 2017    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

20

کہہ دو آؤ میں تمہیں سنا دوں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے یہ کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو اور تنگدستی کے سبب اپنی اولاد کو قتل نہ کرو ہم تمہیں اور انہیں رزق دیں گے اور بے حیائی کے ظاہر اور پوشیدہ کاموں کے قریب نہ جاؤ اور نا حق کسی جان کو قتل نہ کرو جس کا قتل الله نے حرام کیا ہے تمہیں یہ حکم دیتا ہے تاکہ تم سمجھ جاؤ (151)۔
سورة الاٴنعَام

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes