تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت پکڑ لیا ملزم گرفتار مقدمہ درج   


کو شائع کی گئی۔ July 3, 2020    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت پکڑ لیا ملزم گرفتار مقدمہ درج
اوکاڑا (یو این پی) تھانہ بی ڈویژن کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر محکمہ لائیوسٹاک کے آفیسر کے ہمراہ چھاپہ مار کر 85 کلو مضر صحت گوشت پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن پولیس کو اطلاع ملی کہ غفار نامی شخص موٹر سائیکل رکشہ ایل ای یو 12335 میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے کی نیت سے لے کر جا رہا ہے تھانہ بی ڈویژن کے اے ایس آئی احسن علی نے لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر ثاقب مجید کے ہمراہ چونگی نمبر 6 کے قریب غفار نامی شخص کو پکڑ کر گوشت برآمد کرلیا اور اس کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 588/220 درج کرلیا جب کہ گوشت کو سینئر لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر ثاقب مجید کی نگرانی میں تلف کر دیا گیا

.

.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes