تھانہ نشتر ایس ایچ او عبدالواحد کا کرائم پر زبردست کنٹرول   


کو شائع کی گئی۔ June 8, 2021    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون،نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،3ملزمان گرفتار
لاہور (یواین پی) تھانہ نشتر کی حدود میں عوام، دکاندار و تاجر حضرات نے سکھ کاسانس لیا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ جب سے یہ نیا ایس ایچ او تھانے نشتر میں آیا ہے ہم سکون کی نیند سونے لگے ہیں رات چور ڈاکوں نے جینا محال کیا تھا آئی جی پنجاب اور ڈی۔آئی جی سے درخواست ہے ایسے ایماندار اور بہادر پولیس آفسر کی حوصلہ افزائی کی جائے عبدالواحد گجر کو بھی عوم کی خدمت میں مزید بہتری کے خواہ ہاں ہیں ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے احکامات کی روشنی میں نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،3ملزمان گرفتار۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے احکامات کی روشنی میں،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کا تسلسل جاری،نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،3ملزمان گرفتار،دوران سنیپ چیکنگ علی احسن نامی شہری سے پسٹل اور گولیاں برآمد،شراب فروشوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن میں روفس مسیح اور ناظم گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 60لیٹر دیسی شراب برآمد،مقدمات درج، ایس ایچ او نشتر کالونی انسپکٹر عبد الواحد منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题