جنرل سیکرٹری جر نلسٹ فا ئونڈیشن رفاقت حسین کے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک   


کو شائع کی گئی۔ November 7, 2019    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)جرنلسٹ فائونڈیشن کے جنرل سیکر ٹری رفاقت حسین کے بھائی شفاقت حسین اور عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،aولیمہ سیفرون مارکی میں ہو ئی جس میں ڈپٹی مئیر اسلام آباد چو ہدری رفعت جا وید ،میجر انوار انجم قریشی، غفران شہزاد باجواہ ڈپٹی ڈائر یکٹر اے ای ایس چیف کمشنر آفس، ظفر اقبال سیکر ٹری مارکیٹ کمیٹی (آئی سی ٹی)،ماہر تعلیم اعجاز کھو کھر،قاضی عرفات ، قاضی عابد ،راجہ ذیشان کیانی،صدر جر نلسٹ فا ئونڈیشن ذوالفقار ملک،ارشد بلوچ،راجہ جاوید،راجہ عتیق،عامر محبوب،ظہیر عالم،صدر ربجا نثار احمد،سعد سلیم ،راجہ تنویر،نعمان قریشی،او یس قر یشی، راجہ صابر، راجہ یو نس،راجہ ضیا ء ستی ایڈووکیٹ،قمرعالم،روف مغل،بلال جا ن سمیت اہم سیاسی سماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes