حبیب بینک لمیٹڈ کا حیدر آباد میں اپنی سبسڈی کمپنی ایسڈ مینجمنٹ لمیٹڈ برانچ کا افتتاح   


کو شائع کی گئی۔ June 9, 2021    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

حیدرآباد (یواین پی)پاکستان کے بینکنگ میں اپنا مقام رکھنے والے گروپ حبیب بینک لمیٹڈ نے ملک کے بڑے شہروں اسلام آباد کراچی کوئٹہ اور لاہور کے بعد سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں بھی اپنی سبسڈی کمپنی ایسڈ مینجمنٹ لمیٹڈ کے تحت برانچ کا افتتاح کردیا شہر کی معروف کاروباری مارکیٹ آٹو بھان پر شہر کی پہلی برانچ کا افتتاح معروف شخصیت قاضی شمس الدین،کنٹری ہیڈ محمد علی انصاری،ریجنل ہیڈ سید محمد رضوان،معروف بینکار شیراز اختر و چئیرمین آئی سی آئی ایچ سید احمد رشید ایڈووکیٹ نے کیا افتتاحی تقریب میں آئی سی آئی ایچ یوتھ کے مرکزی کو آرڈینیٹر شہروز شیخ،سینئر ایڈوائزر عنایت حسین،رلیشن شپ منیجر شیراز علی و دیگر موجود تھے مذکورہ برانچ کم آمدنی والے افراد کو بھی انویسمینٹ کے ذریعے بہترین منافع کی سہولیات فراہم کریگی جبکہ اب پیسے کو محفوظ کرنا اور بڑھانا دونوں آسان ہوگا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes