حزب اختلاف متحرک: چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کیلئے 53 ووٹ درکار   


کو شائع کی گئی۔ July 7, 2019    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کیلئے متحرک ہو گئی، صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تریپن ووٹ درکار ہوں گے۔چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے لیے حزب اختلاف کو 53 ووٹ درکار ہوں گے۔ حلف نہ اٹھانے والے اسحاق ڈار کے بغیر مسلم لیگ ن کے 30 سینیٹرز ہیں۔ ان میں 17 مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر اور 13 آزاد حیثیت میں کامیاب ہوئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes