حضرت امام حسن عسکری ؓ کا یوم ولادت آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا   


کو شائع کی گئی۔ December 8, 2019    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

ملتان(یواین پی) حضرت امام حسن عسکری ؓ کا یوم ولادت آج 10ربیع الثانی بروز اتوار کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملتان سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں اور دیگرمقامات پر تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں مقررین اور زاکرین حضرت امام حسن عسکری ؓ کی سیرت وحیات مبارکہ پر روشنی ڈال کراہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گیا آپ ؓ 10ربیع الثانی232 ہجری کو مدینہ منور ہ میں پید اہوئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy