حویلی لکھا ، میزان بنک میں مبینہ ڈکیتی کی واردات   


کو شائع کی گئی۔ August 27, 2020    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ڈاکوﺅں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ، سجاد نامی ایک پولیس اہلکار شدید زخمی
اوکاڑہ (یو این پی )بنک ڈکیتی کی اطلاع پر جب پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا ،ڈاکوفائرنگ کر تے موقع سے فرار ہوگئے
اطلاع ملنے پر ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک موقع پر پہنچ گئےڈاکوؤں کو جلد گرفتار کر لیں گے ۔ڈی پی او
پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔فرار ڈاکوؤں کا تعاقب شروع کر دیا جبکہ سجادنامی زخمی کانسٹیبل کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیاڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ڈی پی او عمر سعید ملک کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو جلد گرفتار کر لیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy