حکومت نے ملک میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی لگادی   


کو شائع کی گئی۔ April 3, 2019    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وفاقی کابینہ نے ملک میں انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، 4گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈا زیرغور آیا، ایجنڈے میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی اور غربت مٹاؤپروگرام کے تحت وفاقی کابینہ سے ڈویژن کے قیام کی منظوری بھی شامل تھی۔اجلاس میں کابینہ نے پاکستان میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog