حیسکو ترجمان کی جانب سے پریس ریلیز کے ذریعے جاری کیے گئے ایمرجنسی نمبر پہلے روز ہی مکمل غیر فعال   


کو شائع کی گئی۔ June 10, 2021    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

حیدرآباد (یواین پی)حیسکو ترجمان کی جانب سے ادارے میں نئے تعینات ہونے والے سی ای او ریحان حمید کے نام سے 9 جون کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کمپلین کے لیے ایمرجنسی نمبر جاری کئے گئے تھے جو کہ پہلے روز ہی غیر فعال ہیں۔ ایک نمبر یہ 0229240136 مکمل طور پر بند جبکہ دوسرے جاری کئے گئے نمبر 0229240005 پر رنگ جانے کے باوجود کوئی فون اُٹھانے کو تیار ہی نہیں ہے ۔ دوسری جانب بلز پر دئے گئے ایس ڈی اوز کے سرکاری نمبر پر بھی کوئی کال اُٹھانے کو تیار نہیں ہے جبکہ شہر بھر میں ٹرپنگ سمیت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کیلیے وبالِ جان بنی ہوئی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes