خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن   


کو شائع کی گئی۔ May 27, 2018    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

بورے والا(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن28 مئی بروزپیر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملک بھر میں سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے زیراہتمام خصوصی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین خواتین کی صحت اور حقوق کو موضوع بنایا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes