خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم   


کو شائع کی گئی۔ December 17, 2019    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

کراچی (یواین پی )سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو 50لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکےبھی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔جج امیر علی مہیسر نے حکم دیا کہ اگلی سماعت پر قوم احتساب بیورو(نیب) ریفرنس فائل کرے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy