دل کے امراض سے بچاﺅ کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا   


کو شائع کی گئی۔ September 26, 2019    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

جہانیاں(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے بچاﺅ کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے زیراہتمام جنوبی پنجاب میں ملتان ،جہانیاںسمیت ملک بھر میں سمینارزاور آگاہی واکس کا انعقاد کیا جائے گا۔یہ دن منانے کا بنیادی مقصد صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینا ہے۔ اس مناسبت سے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا خصوصی پروگرام نشر اور فیچر شائع کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme