دنیا بھرمیں رواں برس2020ء کا پہلا سورج گرہن”آج“ لگے گا   


کو شائع کی گئی۔ June 21, 2020    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں رواں برس2020ء کا پہلا سورج گرہن21 جون اتوار کو لگے گاجسے پاکستان سمیت یورپ کے جنوب مشرق، براعظم ایشیا، شمالی آسٹریلیا، براعظم افریقہ، انڈونیشیا، بحر الکاہل اور پیسفک کے ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح پونے نو بجے لگے گا اور 9بجکر 48 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگنا شروع ہوگا جبکہ 11 بجکر 40 منٹ پر یہ اپنے عروج پرہوگا جو 2بج کر 30منٹ پرختم ہوگا۔سورج گرہن کا آغاز سے اختتام تک مکمل دورانیہ6 گھنٹے12 منٹ پر محیط ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes