دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا   


کو شائع کی گئی۔ October 18, 2019    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

 

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا اس دن کی مناسبت سے پشاور سمیت ملک میں واکس اورتقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس میں غربت،محرومی اوعد م مساوات کے خاتمے،بچوں کے حقو ق کے تحفظ اورغریب عوام کی حالت زار اور ان کی فلاح بہبود کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگرکیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题