رائیونڈ سٹی کے علاقہ سے ایک شخص،خاتون کی تشدد زدہ برہنہ نعش کھیتوں سے برآمد   


کو شائع کی گئی۔ March 26, 2020    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

رائیونڈ(یو این پی) رائیونڈ سٹی کے علاقہ میں گھر سے ایک پچاس شخص کی نعش ایک خاتون کی تشدد زدہ برہنہ نعش کھیتوں برآمد علاقہ میں خوف و ہراس کا نظر پولیس نے دونوں نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیئے بجھوادیا،تفصیلات کے مطابق رائیونڈ اندرون شہر گلہ شانہ قصائی والا میں اکیلا 50سالہ خالد نامی شخص بابا حمید کے مکان میں کریا دار تھا، جسکی گھر کے اندر کئی روز سے پڑی نعش کے تعفن سے اہل محلہ نے رائیونڈ سٹی پولیس کو اطلاع کی توپولیس نے مکان کے اندر جا کر دیکھا تو مردہ حالت پر چارپائی میں پڑاتھا اہل علاقہ کے مطابق اکیلا ہی رہتا تھا اسکا بیوی کے ساتھ ناچاکی وجہ بتائی گئی، دھوندے روذ پر کھیتوں میں ایک خاتوں کی بر ہنہ تشدد ذدہ نعش دیکھ کر 15پر کال کی توپولیس نے فرانزک ٹیموں کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر خاتون کی نعش پر کپڑا ڈالکر تحویل میں لیکر پوسٹ مار ٹم کے لیئے بجھوادیا، پولیس کے مطابق مقتولہ کسی بھٹہ کی ملازمہ لگتی ہے جس کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes