رینالہ خورد کے نواحی گاؤں میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل   


کو شائع کی گئی۔ January 13, 2021    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) نواحی گاؤں آر5/1 میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme