زائرین کی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث کھاتئ میں جا گری .4 افراد جاں بحق   


کو شائع کی گئی۔ July 28, 2019    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی) ٹھٹھہ کے قریب,بگھاڑ 103 موری پر زائرین کی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث کھاتئ میں جا گری .
ٹھٹھہ :تین معصوم بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ, 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں.ھلاک اور زخمی ھونے والوں کا تعلق اورنگی ٹائون سے بتایا جارہا ھے. جو زیارت کی غرض سے پیر پٹھو جمیل شاھ دربار پر آئے تھے.زخمی اور ھلاک ھونے والوں کو مکلی سول اسپتال پھنچا دیا گیا.

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog