زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرڈاکٹر اقراراحمد خاں اپنے عہدہ پربحال   


کو شائع کی گئی۔ July 13, 2021    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)سپریم کورٹ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کیس کامحفوط فیصلہ ڈاکٹر اقرار احمد خاں کے حق میں سنا دیا چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے ریگولر وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا کیس سنا تھا سپریم کورٹ نے میرٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ڈاکٹر اقراراحمد خاں کو ریگولر وائس چانسلر بحال کر دیا ہے۔ڈاکٹر اقرار احمد خاں میرٹ پر 94.2 نمبرکے ساتھ پہلے نمبر پر تھے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes