سابق سعودی سفارتکار ڈاکٹر علی الغامدی کا حامد الاسلام خان کو الوداعی افطار ڈنر   


کو شائع کی گئی۔ May 11, 2019    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

جدہ ( زکیر احمد بھٹی ) سابق سعودی سفارتکار تعنیات پاکستان ڈاکٹر علی الغامدی نے جدہ کےمعروف اور سرگرم شخصیت، پی آ ر سی کے ڈپٹی کنوینر ،عالمی أردو مرکز کے جنرل سیکرٹری اور مسلم ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے رکن جناب حامد الاسلام خان کو الوداعی افطار و ڈنر ہر اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا. حامد الاسلام 4 دہائیوں سے زیادہ شپنگ لائین کی اور کمیونٹی کی بلا تفریق نافراموش خدمات انجام دیکر سعودی عرب کو عنقریب خیر باد کہہ رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نے بھی اردو نیوز سے وابستہ رہتے ہوئے ادب کی بے مثال خدمت کی تھی۔ اس خصوصی موقع پر ان کے دیرینہ ساتھی ابو فرحان صدیقی،سعودی گزٹ جدہ اور جسارت پاکستان سے وابستہ سید مسرت خلیل بھی موجود ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes