سابق وزیراعظم محمد خان جونےجو کی 28ویں برسی 18 مارچ کومنائی جائےگی   


کو شائع کی گئی۔ March 7, 2021    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) سابق وزیراعظم پاکستان محمد خان جونےجو کی 28ویں برسی 18 مارچ کومنائی جائےگی اس سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ کے زیراہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہو نگی جس میں مرحوم کی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی وہ ملک کے دسویں وزیراعظم تھے جو24 مارچ1985 سے29 مئی1988 تک وزیراعظم رہے ہیں وہ18 اگست1932 کو سانگھڑ میں پیداہوئے تھے وہ18 مارچ1993 کووفات پاگئے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题